چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا یوسی 4 میں ایس ایریا فٹبال گراؤنڈ کا دورہ ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی (CLICK) کے افسران سے ملاقات
چیئرمین یوسی 3 قاری منصور نے ٹیم کے ہمراہ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا استقبال کیا ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یوسی 7 ، Y ایریا اسکول میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
چیئرمین محمد نعیم شیخ نے کے ایم سی کے تعاون سے کورنگی ٹاؤن میں جراثیم کش اسپرے مہم کا افتتاح کر دیا
چیئرمین محمد نعیم شیخ سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد فاروق اعوان کی ٹاؤن آفس کورنگی میں ملاقات ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی کے M&E ڈیپارٹمنٹ کا دورہ ۔
چیئرمین نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کے نوجوانوں کے لیے ہائی ٹیک کمپیوٹرکلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ کی قیادت میں کورنگی 10,000 روڈ کی تعمیر کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ کی زبانی محرومیوں سے خوشحالی تک کا ایک سال کا سفر ، عوامی عدالت میں پیش
چیئرمین نعیم شیخ نے KDA کے وفد کے ہمراہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی تعمیر کے سلسلے میں روڈ کا دورہ کیا
چیئرمین نعیم شیخ کا ٹی ایم سی اسکول 33/D یوسی 5 کا دورہ کلاس رومزکا معائنہ کیا اورطلبہ سے ملاقات کی۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ نے شجرکاری مہم میں دی ایکسنٹ مونٹسوری اسکولنگ سسٹم کے بچوں کے ہمراہ پودا لگایا
محمد نعیم شیخ نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے شارہ فیصل میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی ۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ کی زیر صدارت کونسل کا آٹھواں اجلاس TMC کورنگی آفس کے کونسل ہال میں منعقد ہوا.
چیئرمین محمد نعیم شیخ کا صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی جانی میمن کے ہمراہ یوسی 11 کا دورہ
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یوسی 2 کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا
چیئرمین محمد نعیم شیخ اور سیکریٹری اطلاعات احمد رضا کا واٹر بورڈ کے حکام کے ہمراہ یوسی 8 کا دورہ
محمد نعیم شیخ کی جانب سے PYSDP PROGAM کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا
چیئرمین محمد نعیم شیخ کی جانب سے کورنگی کے نوجوانوں کے لیے ہائی ٹیک کمپیوٹر کورسز کا آغاز کردیا گیا۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ نے احمد رضا کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن میں ملیریا اور ڈینگی اسپرے کا آغاز کر دیا ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے عید میلادالنبیﷺ کے جلوس میں شرکت کر کے شرکاء جلوس سے خطاب کیا۔
محمد نعیم شیخ کی جانب سے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر جلوس کے شرکاء کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔
محمد نعیم شیخ کی جانب سےعاشقانِ رسولﷺ کے لیے روٹس پر استقبالیہ، سبیل اور میڈیکل ایڈ کیمپ قائم کئے گئے
چیئرمین کورنگی محمد نعیم شیخ نے عید میلادالنبیﷺ کے جلوس میں شرکت کر کے عاشقانِ رسول کا استقبال کیا۔
چیئرمین محمد نعیم شیخ کی جانب سے ربیع الاول سلسلے میں جشن عید میلاد النبی ﷺ محفل کا اہتمام کیا گیا۔
.محمد نعیم شیخ اور سیکریٹری اطلاعات ضلع کورنگی احمد رضا کا کلک کے وفد کے ہمراہ ڈسپنسری کا دورہ.
چیئرمین کورنگی محمد نعیم شیخ نے ربیع الاول کے حوالے سے کورنگی ٹاؤن کی مختلف یونین کونسل کا دورہ کیا
چیئرمین محمد نعیم شیخ نےمچھلی موڑ سے اویس کرنی مسجد تک 5•1 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر کورنگی میں ریلی کا اہتمام کیا گیا
Korangi Town Chairman Naeem Shaikh organized Dawat Haleem at the Town Office
کورنگی ٹاؤن میں شجرکاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے جس کی قیادت محترم جناب نعیم شیخ صاحب کر رہے ہیں۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ناصر کالونی فٹبال سٹیڈیم میں فٹبال پلیئر آڈیشن میں شرکت کی ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نے یوسی8 ماڈل اسکول میں نئے اسمارٹ کلاس رومز کے جاری تعمیرای کام کا جائزہ لیا ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی چیئرمین یوسی8 احمدرضاکےہمراہ کلِک کے وفد سے ملاقات
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ٹی ایم سی کورنگی اور دعوت اسلامی (FGRF) کی اشتراک سے کلین اینڈ گرین کورنگی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمدنعیم شیخ کی جانب سے محرم الحرام کےحوالےسےسبیل شہداء کربلا کا اہتمام کیا گیا
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا آئ ٹی سینٹر کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا حج کی ادائیگی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی کاٹی میں منعقدہ تقریب میں شرکت
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے کورنگی 4 نمبر چڑیاں گھر روڈ اور مونومنٹ کا افتتاح کر دیا
وزیر بلدیات سعید غنی نے چیئرمین ٹی ایم سی کورنگی نعیم شیخ کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی اور عید گاہ گراؤنڈ کورنگی نمبر 3 کا افتتاح کیا